زیارت امام زین العابدین علیہ السلام

زِیَارَةُ الإِمَامِ زَيْنِ الْعَابِدِينَ عَلَيْهِ السَّلَامُ

ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا زَيْنَ ٱلْعَابِدِينَ
سلام ہو آپ پر اے عبادت گزاروں کی زینت
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدَ ٱلسَّاجِدِينَ
سلام ہو آپ پر اے سجدہ گزاروں کے سردار
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بْنَ رَسُولِ ٱللَّهِ
سلام ہو آپ پر اے رسول خدا کے نواسے
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بْنَ أَمِيرِ ٱلْمُؤْمِنِينَ
سلام ہو آپ پر اے امیرالمؤمنین کے بیٹے
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا بْنَ ٱلْحُسَيْنِ ٱلشَّهِيدِ
سلام ہو آپ پر اے شہید حسینؑ کے بیٹے
ٱشْهَدُ أَنَّكَ قَدْ أَقَمْتَ ٱلصَّلَاةَ وَآتَيْتَ ٱلزَّكَاةَ وَعَبَدْتَ ٱللَّهَ مُخْلِصًا حَتَّىٰ أَتَاكَ ٱلْيَقِينُ
میں گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی، زکاة ادا کی، اور اللہ کی عبادت خالص نیت سے کی یہاں تک کہ آپ کے پاس یقین (موت) آ گئی
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ ٱللَّهِ وَٱبْنَ أَوْلِيَائِهِ
سلام ہو آپ پر اے اللہ کے ولی اور اُس کے اولیاء کے فرزند
Home
Ziyaraat
Arkan