زیارت امام حسن علیہ السلام

زِیَارَةُ الإِمَامِ الحَسَنِ المُجْتَبَىٰ عَلَيْهِ السَّلَامُ

السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ
سلام ہو آپ پر اے رسول خدا کے بیٹے
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
سلام ہو آپ پر اے امیر المؤمنین کے بیٹے
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا ابْنَ فَاطِمَةَ سَيِّدَةِ نِسَاءِ الْعَالَمِينَ
سلام ہو آپ پر اے فاطمہ سلام اللہ علیہا کے بیٹے جو تمام عورتوں کی سردار ہیں
السَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ أَيُّهَا السِّبْطُ الزَّكِيُّ
سلام ہو آپ پر اے حسن بن علی، اے پاک طینت نواسے
السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا الْحَجَّةُ الْبَالِغَةُ
سلام ہو آپ پر اے کامل حجت
أَشْهَدُ أَنَّكَ قَدْ أَقَمْتَ الصَّلَاةَ، وَآتَيْتَ الزَّكَاةَ، وَأَمَرْتَ بِالْمَعْرُوفِ، وَنَهَيْتَ عَنِ الْمُنْكَرِ، وَعَبَدْتَ اللَّهَ مُخْلِصًا حَتَّى أَتَاكَ الْيَقِينُ
گواہی دیتا ہوں کہ آپ نے نماز قائم کی، زکاة ادا کی، نیکی کا حکم دیا، برائی سے روکا، اور اللہ کی عبادت خالص نیت سے کی یہاں تک کہ آپ کو یقین (موت) آ گئی
Home
Ziyaraat
Arkan